13 اکتوبر 1999میں حافظ آباد ،پنجاب ،پاکستان میں پیدا ہوئیں۔خوبصورت لب و لہجے کی نوجوان شاعرہ کم عمری میں ہی اپنی شاعری کے سر پر ادبی حلقوں میں پہچان بنا چکی ہیں ۔لاہور میں ماحولیاتی انجینئر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔